ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

کراچی: سونے کی قیمت میں گزشتہ روز  3600 روپے  اضافے کے  بعد آج سونے کی قیمت برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام سونے کا بھاو 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 3387 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Share it :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *